قسام بریگیڈ نے یرغمال اسرائیلیوں کے قتل کی دھمکی دے دی غزہ پر حملے جاری رہے تو ہم یرغمالیوں کو قتل کرنے پر مجبور ہوں گے، ترجمان قسام بریگیڈ اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 10:50pm