سری لنکا کے دو کھلاڑی پاکستان میں بیمار، سہ ملکی سیریز سے باہر
کپتان چریتھ اسالنکا اور فاسٹ بولر اسیتھا فرنینڈو کی طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.