اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 26 افراد ہلاک چودہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی شائع 14 اگست 2025 08:43am