پی سی بی نے کھلاڑیوں کے غیر ملکی لیگز کے لیے این او سی معطل کر دیے بورڈ نے تمام ٹاپ کھلاڑیوں ک کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ہدایت کردی ہے، ذرائع شائع 30 ستمبر 2025 12:06pm