بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا نوٹی فکیشن سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں وفاقی حکومت اور ڈی جی پاسپورٹ کو فریق بنایا گیا ہے شائع 25 جون 2024 03:18pm
ترجمان دفتر خارجہ کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ کی پابندی کا جواب دینے سے گریز وزارت داخلہ بتاسکتی ہے، غیر قانونی طور پر مقیم تمام افراد کو واپس جانا ہوگا، ہفتہ وار بریفنگ شائع 13 جون 2024 01:26pm