پاکستان نوشہرو فیروز میں 2 روز سے جاری احتجاجی دھرنا ختم، ٹریفک کی آمدورفت بحال جاں بحق زاہد لغاری کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل، پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار شائع 21 مئ 2025 08:01pm
پاکستان متنازع کینالز کیخلاف ہاتھا پائی کا معاملہ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء کا احتجاج وکلاء کی بڑی تعداد تےتھانے کے باہر موجود، کشیدگی کا ماحول برقرار شائع 30 اپريل 2025 08:28pm
پاکستان سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی قیادت میں حکومتی وفد نے وکلا کی 11 رکنی کمیٹی سے مذاکرات کیے شائع 29 اپريل 2025 11:53pm
پاکستان خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر شائع 29 اپريل 2025 06:10pm
پاکستان کینال منصوبے کا خاتمہ: سندھ میں خوشی کی لہر اور جشن، دھرنا تاحال جاری وکلا اور قوم پرست جماعتوں کا احتجاج ختم ،نیشنل ہائی وے لنک روڈ پر ٹریفک بحال ہو گئی۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2025 10:57am
پاکستان ہر صوبے کو پانی کا حق دیا جائے گا، اگلے سی سی آئی اجلاس میں اپنے مطالبات رکھ دئے: علی امین گنڈاپور صوبوں کو پانی اور این ایف سی ایوارڈ میں مکمل حق ملے گا، علی امین گنڈاپور شائع 29 اپريل 2025 08:35am
پاکستان سندھ میں نئی نہروں کیخلاف احتجاج: پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں شاہراہوں کی بندش سے معاشی نقصان ہورہا ہے، صوبائی و وفاقی حکومتیں فوراً حرکت میں آئیں، صدر ایف پی سی سی آئی شائع 23 اپريل 2025 08:49pm
پاکستان متنازع کینالز کا معاملہ: رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کا وکلا سے ملاقات کا فیصلہ وکلا نے وفاق سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرادی شائع 22 اپريل 2025 08:16pm
پاکستان سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی شائع 22 اپريل 2025 05:49pm
پاکستان کینال معاملہ، عظمیٰ بخاری نے مراد علی شاہ کو علی امین گنڈاپور سے تشبیہہ دے دی، پیپلز پارٹی کا سی سی آئی اجلاس بلانے کا مطالبہ ضمانت دیتا ہوں کینالز نہیں بنیں گے، اگر بات ہاتھ سے نکل گئی تو احتجاج کی قیادت خود کروں گا، مراد علی شاہ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 01:45pm
پاکستان دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے خلاف وکلا کا بڑا احتجاج، کراچی سمیت سندھ بھر میں دھرنوں کا اعلان سٹی کورٹ کے باہر وکلا کے احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر۔ اپ ڈیٹ 22 اپريل 2025 01:08pm
پاکستان جے یو آئی نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا 24، 25 اور 26 اپریل کو احتجاجی مظاہرے کرکے سندھ پنجاب بارڈر کو بلاک کیا جائے گا، مولانا راشد محمود سومرو شائع 21 اپريل 2025 02:53pm
پاکستان ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی نہری تنازع پر پس پردہ مفاہمت، اندرونی کہانی سامنے آ گئی پاور شیئرنگ اجلاس، نہری تنازع پر بدلا مفاہمتی بیٹھک میں، اختلاف ختم کرنے کی نئی حکمت عملی اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 05:23am
پاکستان سندھ بھر میں متنازعہ کینال منصوبوں کے خلاف ہڑتال اور دھرنے قوم پرست، سماجی اور سیاسی جماعتوں کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال شائع 20 اپريل 2025 01:22pm
پاکستان متنازعہ کینالز پر برف پگھلنے لگی — رانا ثناء اور شرجیل میمن کا رابطہ، بات چیت پر اتفاق متنازعہ کینالز کے معاملے پر سیاسی درجہ حرارت میں کمی شائع 20 اپريل 2025 11:40am
پاکستان ارسا کینالز معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، سندھ سے وفاقی رکن کی تعیناتی کا حکم موجودہ صورتحال کو آپ ہم سے بہتر جانتے ہیں، اس مسئلے کو ایک بار ہی ختم کریں، سندھ ہائی کورٹ شائع 18 اپريل 2025 03:17pm
پاکستان وکلاء کا سندھ-پنجاب شاہراہ بند کرنے کا اعلان جب تک کینالز کی منسوخی کا باقاعدہ نوٹس جاری نہیں ہوتا، دھرنے جاری رہیں گے، صدر سندھ ہائیکورٹ بار شائع 16 اپريل 2025 12:58pm
پاکستان کینالز کا مسئلہ سندھ کے لئے جینے مرنے کا منصوبہ ہے، شرجیل میمن ہم کسی بھی صورت میں کینالوں پرسمجھوتا نہیں کریں گے، ٹنڈوجام میں جلسے سے خطاب اپ ڈیٹ 13 اپريل 2025 08:26pm
پاکستان نہری منصوبوں پر مراد علی شاہ کی وفاقی حکومت چھوڑنے کی دھمکی اپوزیشن کے کہنے پر بلیک میل نہیں ہوں گے اور نہ ہی انہیں فری ہینڈ دینا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ شائع 12 اپريل 2025 03:13pm
پاکستان کینالز معاملے پر سندھ اور پنجاب آمنے سامنے، بیان بازی میں شدت آئین پاکستان میں کہیں نہیں لکھا کہ صدر منظوری دیں گے، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 04:36pm
پاکستان پیپلز پارٹی نے 9 ارب روپے کے بدلے سندھ کے دریا کا پانی اور عوام کے حقوق بیچ دیے، محمد علی درانی محمد علی درانی نے ایوان صدر کو وفاق کے بجائے نفاق کی علامت قرار دے دیا شائع 20 مارچ 2025 04:25pm
پاکستان دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ: پیپلز پارٹی کا طاقتور حلقوں اور وفاق کو عوامی طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ دریائے سندھ سے کینال نکالنے کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج، بلاول نے منیا نعرہ متعارف کرا دیا شائع 16 مارچ 2025 02:17pm
پاکستان دریائے سندھ سے مجوزہ نئی نہریں نکالنے کے خلاف سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج جاری شرکا نے دریائے سندھ پر پھول نچھاور کیے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 09:15pm
پاکستان پنجاب میں نہروں کے معاملے پر ذوالفقار بھٹو جونئیر کا انٹرویو، سیاست میں آنے کی تصدیق 'یہ ہماری ثقافتی نسل کشی ہے' شائع 13 مارچ 2025 03:32pm