اسموگ کیس: لاہور میں جلد پانی کے میٹرز نصب کیے جائیں گے، واسا کی عدالت کو آگاہی سماعت کے دوران واسا نے پانی کا میٹر بطور سیمپل عدالت کے روبرو بھی پیش کیا اپ ڈیٹ 20 جون 2025 12:53pm