کینیڈا نے بی جے پی سے منسلک ہائی پروفائل قتل میں ملوث بھارتی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
بھارت نے لارنس بشنوئی گینگ کی مدد سے نمایاں سکھ رہنما اور کینیڈین شہری ہردیپ سنگھ نِجّار کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور ہدایت دی تھی، کینیڈین پولیس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.