بیوی کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کرنے والا خود پھنس گیا سنگاپور کے ٹین نے بیوی کی گاڑی میں آدھا کلو بھنگ رکھی، کیمرے کی آنکھ نے ویڈیو بنا ڈالی۔ شائع 31 اگست 2024 07:43pm