پاکستان قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا حالیہ بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے دیے گئے منہ توڑ جواب پر ارکانِ اسمبلی اظہارِ خیال کریں گے شائع 12 مئ 2025 02:36am
پاکستان وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی یہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے شائع 10 مئ 2025 07:06am