چلتی گاڑی سے بچی کے گرنے پر ماں گرفتار ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی خاتون فوراً گاڑی سے اتریں اور بچے کو سڑک سے اٹھایا۔ شائع 28 جنوری 2026 09:37am