سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی کرنے والے دو افراد پر فردِ جرم عائد سلوان مومیکا اور سلوان نجم کے خلاف تمام شواہد ویڈیوز کی شکل میں ہیں، سینیر پراسیکیوٹر شائع 29 اگست 2024 07:43pm