سیکیورٹی فورسز نے کیڈٹ کالج وانا پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا، 2 خوارج ہلاک
دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مرکزی دروازے سے ٹکرا دی، مین گیٹ اور ملحقہ انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا، آئی ایس پی آر
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.