چیئرمین کیبل آپریٹرز خالد آرائیں کی سینئر صحافی ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر تعزیت انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔ شائع 22 اگست 2025 01:05pm