پاک فضائیہ کے جدید ترین طیارے برطانیہ پہنچ گئے، رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں شاندار شرکت
اس سال کی تھیم ”Eyes in the Skies“ کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فضائیہ کے سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیارے کو خصوصی آرٹسٹک لِوری (رنگ و ڈیزائن) سے آراستہ کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.