بھارت: بندروں کے جھنڈ نے دسویں جماعت کی طالبہ کو گھر کی چھت سے دھکا دے دیا گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ بندر کچھ عرصے سے علاقے میں لوگوں کیلیے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں شائع 26 جنوری 2025 02:12pm