پاکستان دوحہ مذاکرات کے اختتام تک پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق افغان طالبان رجیم کے قریبی ذرائع نے جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:44pm
پاکستان کابل کے حکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع نے طالبان کے 2021 سے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لیے کوششوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:47am
پاکستان عمران خان نے پاک افغان تنازع کو حل کرانے کی پیشکش کردی دو مسلم اور ہمسایہ ممالک کے درمیان لڑائی کسی کے مفاد میں نہیں، تنازعات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا بہتر ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی شائع 15 اکتوبر 2025 10:13pm
پاکستان افغان صورت حال کے دوران بھارتی حملہ خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: خواجہ آصف پاکستان میں 40 لاکھ افغان موجود ہیں، انہیں رکھنے سے اندرونی محاذ بھی کھڑا ہوسکتا ہے، وزیر دفاع شائع 15 اکتوبر 2025 09:50pm
پاکستان صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، افغان طالبان کے جارحانہ اقدامات پر پاک فوج کے موٴثر جواب سے آگاہ کیا سید عاصم منیر نے صدر مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی شائع 15 اکتوبر 2025 09:10pm
پاکستان کرم میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، ٹینک اور پوسٹیں تباہ کردیں پاک فوج کی فائرنگ سے افغان طالبان پوسٹوں کا شدید نقصان ہوا، پوسٹوں پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ طالبان اپنی متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ شائع 14 اکتوبر 2025 11:42pm
پاکستان پاک افغان جھڑپوں کے بعد پاکستانی افواج افغان سرحد پر ہائی الرٹ، تجارت معطل اس صورت حال نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کر لی ہے شائع 13 اکتوبر 2025 09:01pm
پاکستان کسی بھی مزید اشتعال انگیزی کا مؤثر جواب دیا جائے گا: دفتر خارجہ طالبان حکومت کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ اس کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاکستان شائع 12 اکتوبر 2025 11:48pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر افغانستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے طالبان متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار افغانستان کی جانب سے انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ پر بلا کسی جواز کے فائرنگ کی گئی۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 04:16am