روس سے تیل کی خریداری روکنے کے ٹرمپ کے بیان پر بھارت کی وضاحت سامنے آگئی بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اس حوالے سے بیان جاری کیا ہے، انڈین میڈیا شائع 16 اکتوبر 2025 07:42pm