بھارت اب ایران کے بجائے وینزویلا سے تیل خریدے گا: ٹرمپ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم یہ معاہدہ پہلے ہی کر چکے ہیں، کم از کم معاہدے کا تصور طے پا چکا ہے۔ شائع 01 فروری 2026 09:27am