میرے شہر سے خوبصورت تتلیاں کہاں گئیں؟ کبھی باغات، درختوں اور رنگ برنگی تتلیوں کا شہر کہلانے والا کراچی، آج دھواں، گرد اور کنکریٹ کے جنگل میں تازہ ہوا کو ترستا ہے شائع 04 جون 2025 05:38pm