پاکستان مالا کنڈ: دریائے سوات میں ڈوبنے والے 2 طلبا کی لاشیں نکال لی گئیں دونوں مقامی مدرسہ میں زیر تعلیم تھے، دریا میں کپڑے دھوتے ہوئے گرگئے تھے اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 07:51pm