کینیڈا میں پاکستانی نژاد بزنس مین کو نامعلوم افراد نے آگ لگادی راؤ راحت کی حالت تشویش ناک، سکھ لیڈر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر احتجاج میں پیش پیش رہے۔ شائع 04 اگست 2024 12:06pm