کراچی شہر سے بس اڈوں کو باہر منتقل کرنے اور مسافروں کو مفت شٹل سروس دینے کا فیصلہ
مسافروں کو ٹرمینل تک پہنچانے کیلئے مفت شٹل سروس 14 اگست سے شروع کی جا رہی ہے، شرجیل میمن
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.