گھوٹکی: کوچ سے 19 افراد اغوا، پولیس کا ڈرون کے ذریعے آپریشن، 15 مسافر بازیاب مسلح افراد سے بچنے کے لیے کھیت میں چھپنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق شائع 16 دسمبر 2025 05:39pm