پاکستان نوشہرو فیروز میں مسافرکوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی مسافر کوچ کراچی سے سکھر جارہی تھی، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 08 جولائ 2024 08:30am