دنیا سری لنکا: ایک ہزار فٹ کی بلندی سے بس کھائی میں جاگری، 15 افراد ہلاک فوجی جوانوں، پولیس اور مقامی رضاکاروں کی رات بھر امدادی کارروائیاں جاری رہیں۔ اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 05:39pm