تیز رفتار بس منی ٹرک میں جا گھسی، 15 افراد ہلاک 20 سے زائد زخمی، بارش سے خراب ہونے والی سڑک پر بس کا ڈرائیور توازن برقرار نہ رکھ پایا۔ شائع 06 ستمبر 2024 10:34pm