چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں فہیم اشرف کی شمولیت پر وسیم اکرم پھٹ پڑے سابق کپتان نے آل راؤنڈر فہیم اشرف پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں 'آؤٹ آف بلیو' قرار دیا شائع 02 فروری 2025 02:57pm