خاتون کی ’گرجدار ڈکاروں‘ سے پریشان محلہ والوں کا گھر پر دھاوا زبانی جھگڑا جلد ہی ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگیا، اور چاقو چھریاں نکل آئیں۔ شائع 29 اگست 2023 08:04pm