پاکستان چیچہ وطنی: گندم کی فصل کو آگ لگ گئی، مالک کا لاکھوں کا نقصان امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی اپ ڈیٹ 20 اپريل 2025 09:34pm