واشنگٹن میں تباہ کن سیلاب سے سڑکیں زیرِ آب، معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر صورتحال کی سنگینی کے پیشِ نظر ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں شائع 13 دسمبر 2025 09:29am