مردان میں سفاک شوہر نے بیوی کو قتل کرکے باتھ روم میں دفن کردیا اکثر ناچاقی رہتی تھی، بیوی کے بھاگ جانے کا ڈراما رچایا، پولیس نے ملزم کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا شائع 04 اپريل 2024 09:59am