ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 15.15 فیصد ریکارڈ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضرورت کی قیمت بڑھی، 28 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ شائع 25 اکتوبر 2024 08:09pm