کھیل پی ایس ایل کا فائنل میں پاکستان نیوی کے نام، پاک بحریہ نے خصوصی ویڈیو جاری کردی آئندہ بھی پاک بحریہ دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی، سربراہ پاک بحریہ شائع 25 مئ 2025 06:39pm
دنیا کانگرس رہنما نے آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کی عبرتناک شکست تسلیم کرلی بھارت کی ذلت آمیز شکست پر کانگرس ایم ایل اے وجے واڈیٹیوار کے مودی اور بھارتی فوج پر تابڑ توڑ حملے شائع 23 مئ 2025 10:21am
پاکستان پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 19 مئ 2025 05:14pm
پاکستان آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ: معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا گیا وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارلحکومت میں 21،21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا اپ ڈیٹ 16 مئ 2025 10:12pm
پاکستان بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو ’فوری اور یقینی جواب‘ دیا جائے گا، ترجمان پاک فوج جو بھی ہماری علاقائی سالمیت اور خودم ختاری کی خلاف ورزی کرنے کی کوشش کرے گا، تو ہمارا جواب بے رحمانہ ہوگا، اسکائی نیوز سے بات چیت شائع 15 مئ 2025 07:34pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: سینیٹ میں افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیش کی، سندھ طاس معاہدہ پاکستان کی قومی سلامتی کا مسئلہ قرار شائع 15 مئ 2025 06:52pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بھارتی فضائیہ کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو دھول چٹا دی شائع 13 مئ 2025 06:02pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی: وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے، شہدا پیکیج کا اعلان وزیرِ اعظم کا 16 مئی کو افواج پاکستان کو خراج تحسین اور اللہ کے حضور سجدہ شکر بجا لانے کے دن کے طور پر منانے کا بھی فیصلہ شائع 12 مئ 2025 09:18pm
پاکستان پاک فوج نے ”آپریشن بنیان مرصوص“ کی تکمیل کا اعلان کردیا پاکستان نے بھارت کے ساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا نام دے دیا شائع 12 مئ 2025 07:41pm
پاکستان افواج پاکستان نے پوری قوم کی حمایت کے ساتھ بھارتی جارحیت کا جواب دیا، ترجمان پاک فوج آپریشن’’بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ افواج پاکستان کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور غیرمتزلزل عزم کا استعارہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 11 مئ 2025 09:48pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے ملاقات ملاقات میں پاک بھارت کیشدگی کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ شائع 10 مئ 2025 01:15pm
پاکستان وزیر اعظم کی صدر سے ملاقات؛ آپریشن ”بنیان مرصوص“ سے متعلق آگاہ کیا صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھارت کو مؤثر جواب دینے پر مسلح افواج کی بہادری کو سراہا اپ ڈیٹ 11 مئ 2025 12:14am