لائف اسٹائل دلیپ کمار کا گھر کروڑوں روپے میں فروخت دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ ممبئی میں موجود ہے، جبکہ اس بنگلے کی قیمت فی اسکوائر لاکھوں روپے مختص کی گئی تھی شائع 27 جولائ 2024 01:33pm