پاکستان بونیر اور بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی اور سی ٹی ڈی اہلکار شہید مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 09:36am