فوجی کا موت سے قریبی سامنا، گولی ہیلمٹ کے آر پار کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے معجزہ قرار دیا تو بعض نے ہیلمٹ کے معیار پر سوال اٹھایا۔ شائع 04 جنوری 2023 07:37pm