پاکستان کراچی میں خطرناک عمارتوں کی نشاندہی کا عمل شروع، 4 افسران کو اہم ٹاسک مل گیا تعینات افسران میں عمران الحق، عون عباس، عمران سولنگی اور عیسیٰ پلیجو شامل ہیں شائع 15 جولائ 2025 05:11pm