فضائی حدود سے گزرنے پر پیوٹن کو گرفتار کرسکتے ہیں، پولینڈ کا انتباہ
پیوٹن کے جہاز کو بحفاظت گزرنے کی ضمانت نہیں دے سکتے، بہتر یہی ہے کہ وہ دوسرا راستہ اختیار کریں، پولش وزیر خارجہ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.