لائف اسٹائل بیٹے کا خون چڑھنے کے بعد والد کی عمر 71 سے 45 سال ہوگئی میرے 70 سالہ والد کی جسمانی عمر میں میرا ایک لیٹر پلازما حاصل کرنے کے بعد ان کی عمر 25 سال کم ہوگئی ہے شائع 20 نومبر 2023 06:49pm