اسلام آباد کے مدرسے میں طالبعلم پر بیہمانہ تشدد کرنے والا قاری گرفتار قاری نے 12 سالہ طالبعلم کو تشدد اور حبس بے جا میں رکھا، پولیس شائع 13 جولائ 2023 06:33pm