بہاولپور میں 5 افراد نے ’گدھا گاڑی‘ چوری کے الزام میں ایک شخص کی آنکھیں نکال دیں متاثرہ نوجوان کے جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات بھی تھے، ترجمان پولیس شائع 02 جولائ 2024 10:09am