ٹوبہ ٹیک سنگھ: بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے ’ہائی پروفائل‘ کیس قرار دے دیا اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی واقعے کا نوٹس لے لیا تھا شائع 29 مارچ 2024 03:43pm