پاکستان نے قتل میں ملوث 74سالہ شہری کو برطانیہ کے حوالے کردیا حوالگی ایکٹ 1972 تحت پیراں دتہ کو برطانیہ کے حوالے کیا گیا، ترجمان وزرات داخلہ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 11:05pm