دو سابق فوجیوں کی لڑائی، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا الزامات بے بنیاد قرار، عادل راجہ کو راشد نصیر کو 50 ہزار پاؤنڈز ہرجانہ ادا کرنےکا حکم شائع 09 اکتوبر 2025 06:25pm