بھارت میں دریا پر بنا پُل گرگیا، 10 افراد ہلاک پُل پر لوگ پانی کا تیز بہاؤ دیکھنے کیلئے جمع تھے کہ پل گر گیا، بھارتی میڈیا شائع 15 جون 2025 07:18pm