برازیل: سابق صدر بولسونارو کو بغاوت پر 27 سال قید، کہاں رکھا جائے گا؟ سپریم کورٹ نے سزا کو حتمی قرار دے دیا، بولسونارو پہلے سے برازیلیا میں حراست میں تھے شائع 26 نومبر 2025 09:34am