برازیل: کوپ 30 کانفرنس کے دوران آتشزدگی، عمارت کو خالی کروا لیا گیا آتشزدگی کی وجہ اور نقصان کے بارے میں ابھی کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی شائع 20 نومبر 2025 11:27pm