چھت ٹپکتی ہے، بچے چھتری لے کر کلاس اٹینڈ کرنے پر مجبور ناگفتہ بہ حالت والے اسکول کے طلبہ اور اساتذہ مون سون کے دوران چھتری کے بغیر کلاسیں چلا ہی نہیں سکتے۔ شائع 26 جولائ 2024 05:28pm