کراچی کے ’جمبوجمپ‘ نے دُبئی کی ’جمپ ایکس‘ کو پیچھے چھوڑ دیا گنیز بُک نے جمبو جمپ کو دنیا کا سب سے بڑا انفلیٹبل (باؤنسی) کیسل قراردے دیا شائع 27 جنوری 2024 12:08pm